بلدیاتی نمائندے اپنے علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ کریں،وزیر اعلیٰ سندھ
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:31
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے یہ بات چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ کو ہدایت کی کہ وہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کریں کہ وہ سڑکوں، گلیوں، نالوں اور بس اسٹاپوں سے تجاوزات ہٹانے میں بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ تعاون کریں اور اینٹی انکروچمینٹ فورس کی مدد سے لینڈ گریبرز اور تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہوا ہے اور یہ شہروں اور دیہاتوں کو تجاوزات سے پاک کرنے تک لازمی جاری رہنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.