ْکراچی،پولیس کے ہاتھوں گرفتار تین ٹارگٹ کلرز نے 26افراد کے قتل کی وارداتوں کا اعتراف کرلیا
ٹارگٹ کلرزعدنان قریشی عرف گوشی ، واجد علی اور رفعت اللہ عرف کامران کالو نے سانحہ 12 مئی2007 سمیت دیگر موقعوں پر مخالفین کو قتل کیا
جمعہ 2 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
فائٹر کارکنوں کو اسلحہ اور ایمونیشن بھی شاہ فیصل کالونی کے سیکٹر انچارج نے ہی فراہم کیا تھا ۔
گرفتار ملزموں نے 2010میں شاہ فیصل میں رضوان تکے والا ، عبدالسلام حقیقی والا ، آصف عرف بھورا جبکہ ناتھا خان میں محمد نبی نامی شخص کو الگ الگ وارداتوں میں قتل کیا ۔ملزموں نے 2011میں جامعہ فاروقیہ کی گلی میں اے این پی کے 4 کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کا بھی اعتراف کیا ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.