پشاور یونیورسٹی نیایڈوانس انگلش کورسز کا داخلہ شیڈول جاری کردیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 15:06

پشاور۔02دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) انگلش ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کی سپورٹڈ اوپن لرننگ سنٹر نے ایڈوانس انگلش کے پانچ مختلف کورسز کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 14 دسمبر مقرر کی گئی ہے ،تحریری ٹسٹ 15 دسمبر کو ہوگا جبکہ کلاسز کا آغاز 19 دسمبر سے کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :