مہمند ایجنسی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ 20 گھنٹوں تک تجاوز کر گئی ،چار گھنٹے بجلی بھی کم وولٹیج کی وجہ سے ناکارہ
بار بار احتجاج کے بائوجود بھی واپڈا اہلکار ٹس سے مس نہ ہوئے
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:17
(جاری ہے)
جبکہ پینے کے پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ اور لوگ پینے کے پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں چار گھنٹے بجلی کی سپلائی بھی کم وولٹیج کی نظر ہو گئی ہے۔ جبکہ مخصوص لائن پر کارخانوں کو بجلی کی سپلائی جاری ہے۔
جس کے عوض اُن سے منہ مانگی بل کے نام پر پیسے وصول کئے جاتے ہیں۔ مقامی فلاحی تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واپڈا اہلکاروں کا قبلہ درست کریں اور ایجنسی کے عوام پر رحم کر کے بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا دلائیں۔ جبکہ پولیٹیکل حکام نے بھی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.