پولیس اور عوام کا آپس میں تعاون ہی کے ذریعے ضلع مردان امن کا گہوارہ بن سکتا ہے،ایس پی شفیع اللہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:40
(جاری ہے)
اور کہا کہ فرض شناسی اور ایمانداری کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ۔
اور خلوص نیت سے مظلوم کی داد رسی کریں ۔اورتفتیش کے دوران اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر قدم اٹھائیں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانونی سے بالاتر نہیں ۔اور دنیا اور محکمہ پولیس میں جزا اور سزا کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ بھی ہمیں اپنے نیک و بد اعمال کا صلہ اور سزا دیگا ۔انہوں نے کہا کہ تفتیش میں کسی قسم کی غفلت ،کوتاہی اور سست روی مظلوموں کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے۔اس لئے تمام افسران اور اہلکار اپنی دنیا اورا ٓخرت بچانے کی کوشش کریں ۔مردان تفتیشی عملہ میں جزااور سزا کاعمل جاری ہے۔ اب تفتیش سے وابستہ اپنے جزا اور سزا کا خود چناو کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.