جسمانی معذورافراد معاشرے کے خصوصی افرادہیں ،انہیںقومی دھارے میںلانے کیلئے جہدوجہدضروری ہے
مشیر انجینئر امیر مقام کا جسمانی معذوری کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:09
(جاری ہے)
اس موقع پرپیرافلیجک ہسپتال کے کے عمل سمیت سکواش کے سابق چیمپن قمرزمان بھی موجودتھے۔انہوںنے کہاکہ مجھے احساس ہے اورخودان خصوصی افرادکے علاج معالجے کے مراکزکئی دفعہ دورہ کرچکاہوں،جسمانی معذورافرادکے علاج معالجہ کرنے والے طبیب بھی خراج تحسین کے مستحق ہیںجنہوںنے دھماکوں،قدرتی آفات اورکوئلے کے کانوںمیںمعذورافراد کاعلاج کرکے انہیںقومی دھارے میںمیںپھرلے کرآئے۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ ان خصوصی افرادکوجہاںبھی میری ضرورت پڑیگی میںوہاںانکی خدمت کیلئے حاضرہوںگا،ان کیلئے میرے دروازے ہمیشہ کھلے رہیںگے۔بعدازاںانہوںنے کارکردگی دکھانے والوںمیںتعریفی اسناد اورشیلڈزتقسیم کیں۔آخرمیںمعذورافرادکے سٹالزکابھی دورہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.