جامعہ پشاور میں قدرتی آفات کے حوالے سے عالمی نمائش 7دسمبر کو شروع ہوگی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 12:37

پشاور۔03دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) جامعہ پشاور کے سنٹر فارڈیزاسٹرمینجمنٹ کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقومی نمائش 7دسمبر سے شروع ہوگی‘ جس میں ماہرین قدرتی آفات کے اثرات سے بچائو کے حوالے سے لیکچر دیںگے جبکہ نمائش میں پوسٹر اور ماڈلز بھی پیش کیے جائیںگے‘ نمائش میں جامع کے فیکلٹی ارکان اور طلباء طالبات کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :