صوبائی وزیر خوراک قلندرخان لودھی نے بانڈہ قاضی میںپاکستان چلڈرن اکیڈمی کا افتتاح کردیا
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:30
(جاری ہے)
پاکستان چلڈرن اکیڈمی کے بچوں نے مختلف خاکے پیش کئے جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی نے کہاکہ نجی اسکولوں کی بدولت ایبٹ آباد نے تعلیمی میدان میں ترقی کی ہے۔
شہری علاقوں میں سرکاری اسکولوں کی کمی کو نجی تعلیمی ادارے پورا کررہے ہیں۔ نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کو بھی چاہئے کہ وہ اچھے اساتذہ کا انتخاب کریں۔ جوبچوں کو محنت سے پڑھائیں، تاکہ ملک و قوم کا نام روشن ہو۔ اسکول کے ایم ڈی مختیار قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے اسکول میں یتیم ، نادار اور مستحق بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ انگریزی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا بھی خصوصی انتظام کیاگیاہے۔ جبکہ حقیقی بہن بھائیوں کو فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ ہمارا سب سے اہم ہدف اس کابات کو یقینی بناناہے کہ تعلیم متوازن، ذمہ دار ذہن اور دیکھ بھال کرنے والے افراد تیار کئے جائیں۔ جو معاشرے، قومی اور ملی ورثہ کی قدر و قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے ملکی، ملی، سماجی اور معاشی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرسکے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.