سٹاک مارکیٹ نے کاروباری ہفتے کے آخری روز پھر نیا رکارڈ بنا لیا
ایک ہفتے کے دوران 271 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بیرونی سرمایا کاروں نے 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کر ڈالے
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:18
(جاری ہے)
مسلسل تیسرے ہفتے بھی بیرونی سرمایا کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت جاری رہی مگر مالیاتی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جم کر سرمایا لگایا جس سے مارکیٹ کو سہارا ملا اور کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ بلندی کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہی اور 100 انڈیکس 43 ہزار 270 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 271 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بیرونی سرمایا کاروں نے 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کر ڈالے۔تیل برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے سبب آئل سیکٹر کے حصص کی مالیت میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کھاد بنانے والی کمپنیوں کے شیئرز کی مالیت میں 1 اعشاریہ 4 فیصد اور بینکنگ شعبے کے حصص کی مالیت میں اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.