وزارت خزانہ اور این ایل سی کے درمیان لینڈ پورٹ اتھارٹی پر معاملات طے نہ پا سکے
ڈیرھ سال گزرنے کے باوجود لینڈ پورٹ اتھارٹی کا قیام تعطل کا شکار ہے
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:56
(جاری ہے)
بھارت کے بارڈر واہگہ اور پاک افغان سرحد پر چمن اور طورخم کے مقامات پر بائیو میٹرک ڈیوائسز لگائی جائیں گی، جہاں نہ صرف سامان کے وزن اور مقدار کا ڈیٹا لیا جائے گا اور سیکیورٹی کلیئرنس بھی دی جائے گی۔
اس کے بعد ہمسایہ ملک چین اور ایران کے بارڈرز پر بھی اس طرح کا انفرااسٹرکچر بنایا جائے گا۔ لینڈ پورٹ اتھارٹی کے فوری قیام کے لیے ایگزیکٹو آرڈر کی تجویز پر بھی عملدرآمد نہیں ہو سکا۔اس حوالے سے حکام نے آن لائن کو بتایا کہ لینڈ پورٹ اتھارٹی کا قیام رواں سال ممکن نہیں، اگلے سال اس کا قیام ہو سکے گا کیونکہ ابھی تک محکمہ فنانس اور این ایل سی کے درمیان معاملات چل رہے ہیں جیسے ہی یہ معاملات طے پائیں گے، اس کے بعد اس پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔شاہد عباسمزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.