جنوبی کوریا میں صدر کے خلاف پھر بڑا مظاہرہ،1.6 ملین لوگوں کی شرکت
اتوار 4 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اتوار کو بھی صدر پاک گن ہے کے خلاف ایک بڑے احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔
منتظمین کے مطابق سیول میں مسلسل چھٹے ہفتے منقعد ہوئے اس احتجاج میں 1.6 ملین لوگ شریک ہوئے جبکہ پولیس نے ان مظاہرین کی تعداد تین لاکھ بیس ہزار بتائی ہے۔ یہ تازہ مظاہرہ ایک ایسے وقت پر ہوا، جب اپوزیشن نے دن صدر کے مواخذے کی خاطر ایک قرارداد پارلیمان میں جمع کرا دی۔ اس پارلیمانی تحریک پر ووٹنگ آئندہ جمعے کے روز ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.