ملتان ، تحریک انصاف کی خاتون کارکن نبیلہ بٹ کے خلاف ن لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین کی پوتی کے اغوا کا مقدمہ درج
اتوار 4 دسمبر 2016 19:30
(جاری ہے)
ملتان سے ن لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین کی طرف سے پولیس تھانہ پرانی کوتوالی میں درخواست دی گئی ہے کہ تحریک انصاف کی خاتون ورکر نبیلہ بٹ اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ان کی 3 سالہ پوتی حرم کو ان کے گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے اغوا کر کے لے کر جارہیں تھیں کہ بچی کی رونے آواز سے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے اس کوشش کو ناکام بنادیا۔ پولیس تھا نہ کوتوالی نے ایم پی اے سلطانہ شاہین کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کردی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.