پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے، امیر جماعت اسلامی سندھ
اتوار 4 دسمبر 2016 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، عوام پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں، حالیہ فیصلے سے ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔
اسٹیٹ بنک کی جانب سے آئندہ چھ ماہ میں مہنگائی میں اضافے کی بات کی گئی ہے۔اس لیئے ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے اور مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرنے کیلئے سنجیدہ اور کرپشن فری،روز مرہ کی عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.