بے روزگاری میں اضافہ،سعودی وزیر محنت کوعہدے سے برطرف کردیاگیا
علی الغفیص کو وزارت محنت بہبود آبادی کانیا وزیرمحنت مقرر کردیاگیا،شاہی فرمان جاری
پیر 5 دسمبر 2016 12:34
(جاری ہے)
اعدادو شمار کے مطابق سنہ 2015ء کی پہلی ششماہی کے دوران سعودی عرب میں ملازمت کے 71 ہزار مواقع پیدا ہوئے۔
دوسری میں اس میں کمی آئی اور یہ تعداد 35 ہزار تک آگئی، تیسری ششماہی میں 14 ہزار اور سال کی آخری ششماہی میں معمولی اضافے کے بعد یہ تعداد 26 ہزار پرآگئی تھی۔اس طرح پہلی ششماہی میں پانچ ہزار، دوسری میں 10 ہزار اور تیسری چوتھائی میں یہ تعداد کم ہو کر 27 ہزار پر آ گئی تھی۔ سنہ 2016ء کے دوران سعودی عرب میں ملازمت کے مواقع میں کمی کی ایک وجہ غیر سعودی باشندوں کا ملازمتوں پر فائز ہونا بھی رہا۔ سبکدوش وزیر برائے لیبر سعودی شہریوں کو معقول روزگار کی فراہمی میں ناکام رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.