قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ بائیوٹیکنالوجی کے پروفیسر اور پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے سیکٹری جنرل ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے رواں مدت کا انتخاب جیت کر عالمی اسلامی اکیڈمی آف سائنسز کے نئے فیلو منتخب
پیر 5 دسمبر 2016 16:04
(جاری ہے)
اس اکیڈمی کا صدر دفتر عمان میں ہے۔اردن کی حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔او آئی سی اس اکیڈمی سے سائنسی معاملات میں مشاورت لیتی ہے۔
آئی اے اس کے ارکان و ہ افراد منتخب ہوتے ہیں کہ جنہوں نے اپنے ممالک اورعالمی سطح پر نام کمایاہو۔اور جن کی سائنسی دنیا میں عظیم خدمات ہوں۔آئی اے اس کے فیلوز 35 سے زیادہ اقوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔اور ان کے مابین بے شمار علمی سائنسی اور تحقیقی امور کا تبادلہ کرتے ہیں۔عالمی شہرت کے اس ادارے کا فیلو بننا ہمارے ملک کے لئے اعزاز ہے۔مسلم اٴْمہ کی علم کے ذریعے خدمات ڈاکٹر شنواری کے زندگی کا مقصد ہے۔اٴْن کی خواہش ہے کہ تحقیق میں جدت لاکر مسلم اٴْمہ کو عالم اقوام میں اعلٰی مقام دلایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.