ایران، تیل کے ارب پتی بروکر کی سزائے موت برقرار
ْ زنجانی کو تیل سیکٹر میں بدعنوانی کے مقدمے میں مرکزی مجرم قرار دیا گیا،اہلکاراعلیٰ عدلیہ
پیر 5 دسمبر 2016 16:17
(جاری ہے)
مذکورہ افراد پر ایرانی تیل کی برآمدات میں بدعنوانی کے الزامات تھے۔ اس کے علاوہ منی لانڈرنگ کی وجہ سے مالی جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔مشہور ارب پتی تاجر زنجانی کو موجودہ صدر حسن روحانی کی جانب سے بدعنوانی کے خلاف مہم کے آغاز پر دسمبر 2013 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ زنجانی کا شمار ایران کے دولت مند ترین افراد میں ہوتا ہے اور وہ 70 کمپنیوں کا مالک ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.