نعیم الحق اور علیم خان کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
سنٹرل پنجاب کا صدر ہوں ،قومی اسمبلی کا ٹکٹ کس کو دینا ہے یہ میرا اختیار ہے ، نعیم الحق اپنے میڈیا سیل پر توجہ دیں،عبدالعلیم خان
پیر 5 دسمبر 2016 18:57
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 125میں جنرل الیکشن میں تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا مقابلہ کیا تھا جس میں خواجہ سعد رفیق جیت تو گئے تھے لیکن یہ حلقہ بھی ان ہی چار حلقوں میں شمار ہوا جن کے بارے میں سپریم کورٹ نے تحقیقات کا حکم دیا تھا ۔
چند روز قبل عبد العلیم خان نے اس حلقے سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیااور پریس ریلیز جاری کی ۔اس کے جواب میں نعیم الحق نے گزشتہ روز پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس حلقے سے کون الیکشن لڑے گا ،اس بات کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ میں کیا جائے گا ۔نعیم الحق کی اس پریس ریلیزکا جواب دیتے ہوئے عبد العلیم خان نے کہا کہ میں پارٹی کا سنٹرل پنجاب کا صدر ہوں ،اس لیے مجھے پورا اختیار ہے کہ کس کو قومی اسمبلی کے حلقے کے لیے ٹکٹ دینا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ نعیم الحق کو اپنے میڈ یا سیل پر توجہ دینی چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.