’’ریسکیو محافظ‘‘ پروگرام کا آغاز حکومتِ پنجاب اور پنجاب ایمرجنسی سروس کا تاریخی فیصلہ ہے،رانا مشہود احمد خان
پیر 5 دسمبر 2016 19:45
(جاری ہے)
اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایم پی اے پیر اشرف رسول ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر مختار حسین سید، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے سینئر افسران کے علاوہ تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی جبکہ راولپنڈی ، فیصل آباد ، ملتان ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور اٹک کے ڈی سی اوز اور ای ڈی اوز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔
ڈی سی اوراولپنڈی نے بتایا کہ اس وقت راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے صرف تین مریض زیر علاج ہیں جن کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ لاہور کے بعض علاقوں خصوصاً ڈی ایچ اے سے ڈینگی کے مریض رپورٹ ہو رہے ہیں تاہم مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈینگی کنٹرول نے ڈینگی کی صورتحال بارے رپورٹ پیش کی۔ اجلاس میں ڈینگی کی روک تھام کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.