پاکستان نے بھارت کو ساوتھ ایشین فٹ سال چیمپئن شپ کے میچ میں صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی پیر 5 دسمبر 2016 19:16

پاکستان نے بھارت کو ساوتھ ایشین فٹ سال چیمپئن شپ کے میچ میں صفر کے مقابلے ..

کولمبو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) پاکستان نے بھارت کو ساوتھ ایشین فٹ سال چیمپئن شپ کے میچ میں صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں جاری ساوتھ ایشین فٹ سال چیمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے بھارت کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے کر شاندار فتح حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :