آرمی چیف سے چین لبریشن آرمی کمانڈر کی ملاقات
علاقائی سلامتی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،چینی کمانڈر کا قمر جاوید باجوہ کو سپہ سالار بننے پر مبارکباد
پیر 5 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی لبریشن آرمی کے کمانڈر ژاوژنگچی کی ملاقات ہوئی ہے،جس میں علاقائی سلامتی کے امور پربات چیت کی گئی،اس موقع پر آرمی چیف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو مکمل سیکورٹی دی جائے گی جبکہ چینی کمانڈر نے کہا کہ پاکستان کی علاقائی امن واستحکام کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں۔
ترجمان کے مطابق چینی کمانڈر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو سراہا اور یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول بھی چڑھائے۔ترجمان کے مطابق چینی کمانڈر سے آرمی چیف کی ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹر میں ہوئی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر چینی کمانڈر کو پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔۔۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.