ہم سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف آج کیس ثابت کر دیا ہے ۔ نعیم الحق
آج کے دلائل مریم نواز کے زیر کفالت ہونے سے متعلق تھے ۔ فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 11:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : سپریم کورٹ میں پانامہ کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ہم سمجتھے ہیں کہ ہم نے نواز شریف کے خلاف کیس کو آج ثابت کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وکیل نعیم بخاری نے آج عدالت میں دلائل دئے جس کے بعد عدالت کو بھی حالات کا بخوبی علم ہو چکا ہے۔
فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ آج کے دلائل مریم نواز کےزیر کفالت ہونے سے متعلق تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دلائل میں وزیر اعظم کے بیان ،جدہ میں لگائی گئی اسٹیل مل اور مریم نواز کے حسین نواز کی کمپنی کی ٹرسٹی ہونے پر بات کی گئی۔ فواد چوہدری نے بتایا کہ آج کے دلائل میں مریم صفدر نواز شریف کی زیر کفالت ہونے کو ثابت کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.