بھارت پاک-افغان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے بہت ہی دیرینہ تعلقات ہیں اور بھارت چاہے کچھ بھی کر لے ہم اس کوشش کو کسی صورت بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔سرتاج عزیز
میاں محمد ندیم منگل 6 دسمبر 2016 11:40
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06 دسمبر۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت پاک-افغان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے بہت ہی دیرینہ تعلقات ہیں اور بھارت چاہے کچھ بھی کر لے ہم اس کوشش کو کسی صورت بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انھوں نے کہا کہ بھارت نے ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی، جس سے دنیا میں ایک منفی تاثر گیا جسے کانفرنس کے اراکین نے بھی محسوس کیا۔ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ایک طرف افغانستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور دوسری جانب ہمیں ان ہی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیتا ہے، لہذا یہاں بیانات میں کافی تضاد پایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.