کرنسی اسمگلنگ کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیاگیا، مقامی مارکیٹ سے ڈھائی ہزار سے زائد ڈالر خریدنے والوں کیخلاف تحقیقات شروع
گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار یا اس سے زیادہ مالیت کے ڈالر خریدنے والوں کا ڈیٹا 8 دسمبرتک جمع کرا ئیں‘ایف بی آر کا کرنسی ڈیلرز کو نوٹس
منگل 6 دسمبر 2016 15:10
(جاری ہے)
ایف بی آر نے فارن کرنسی ڈیلرز کو نوٹسز جاری کئے ہیں جس میں ایف بی آر نے کرنسی ڈیلرز سے کہا گیا ہے کہ وہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار یا اس سے زیادہ مالیت کے ڈالر خریدنے والوں کا ڈیٹا 8 دسمبرتک جمع کرا دیں۔
نوٹس میں تنبیہ کی گئی ہے کہ نوٹس کا جواب نہ دینے والوں کیخلاف انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت کارروائی کی جائے گی جس کے تحت نوٹس کا جواب نہ دینے والوں کو جرمانہ یا گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق حکومتی اقدامات سے ڈالر کی قدر میں دو روپے کے لگ بھگ کمی آ چکی ہے۔ ڈالر کی قدر میں ایک روپے اضافے سے ملکی معیشت کو58ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.