چاہتے ہیں معاملہ دسمبر میں ہی ختم ہو، حکومت کمیشن بنانے سے خوفزدہ تھی،یہ کام سپریم کورٹ کو کرنا چاہئے ،ْسراج الحق
ٹریفک اہلکار کے بجائے وزیراعظم کا احتساب ہو گا تو کرپشن ختم ہو گی، ٹی او آر میں حصہ لینے والی جماعتیں اب تماشائی بنی ہوئی ہیں ،ْگفتگو
منگل 6 دسمبر 2016 15:26
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے کرپشن کے خاتمے سے متعلق پیش کئے تھے مگر حکومت نے سردخانے میں ڈال دئیے اور کرپشن کے خلاف سات ماہ گزر جانے کے بعد کسی قسم کی کوئی قانون سازی نہیں کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی چاہتی ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ دسمبر میں ہی حل ہو جبکہ ساری جماعتوں کا موقف ہے کہ کمیشن بنایا جائے۔ حکومت کمیشن بنانے سے خوفزدہ تھی تاہم اب یہ کام سپریم کورٹ کو کرنا چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ جماعت اسلامی سب کے حوالے سے ٹرائل چاہتی ہے کیونکہ وزیراعظم سمیت کوئی بھی احتساب سے بالاتر نہیں ،ْ سب سے پہلے وزیراعظم اور ان کے خاندان کا احتساب ہونا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.