صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں کھیلوں کے میدان آباد کر دئیے ہیں ،مشتاق غنی
ضلعی سطح پر سپورٹس کمپلیکس اور تحصیل کی سطح پر سپورٹس گرائونڈ تعمیر کئے جا رہے ہیں،،ترجمان خیبرپختونخواحکومت
منگل 6 دسمبر 2016 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ کی اعلیٰ جامعات اور کالجز کے ساتھ ساتھ سرکاری سکولوں میں بھی سپورٹس کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ ہمارے بچے مثالی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں جن کی تعلیم و تربیت صوبائی حکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے اور اس حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کے لئے یوتھ پالیسی تشکیل دی گئی ہے جس سے نوجوان طبقہ کو ایک پلیٹ فارم میسر ہوا ہے جہاں وہ اپنی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کا حصہ بن سکتے ہیں۔مشتاق احمد غنی کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت کا میگا پراجیکٹ انسانی وسائل پر خرچ کرنا ہے اور ہم نے برسر اقتدار آتے ہی اپنی بنیادی ترجیحات پر کام شروع کیا تاکہ صوبہ کے نوجوانوں کو ایسے مواقع فراہم کئے جائیں جہاں ان کا مستقبل روشن اور محفوظ ہو۔انہوں نے یونیورسٹی آف صوابی کی وائس چانسلر کو ٹورنامنٹ کے ا ٓغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے ایک احسن اقدام قرار دیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.