اسلام آباد ہائیکورٹ ،نپرائمری سکول ٹیچر کی پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی لگانے پر فریقین کو نوٹسز جاری
منگل 6 دسمبر 2016 23:18
(جاری ہے)
منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر باقاعدہ سماعت کا آغاز کیا تو انھیں سرکاری وکیل کی جانب سے بتا یا گیا کہ وزارت کیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جواب جمع نہیں کرایا گیا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ۔
درخواست گذار کے وکیل مجیب الرحمان کیانی نے اپنے دلائل میں کہا کہ پولیو مہم کی ڈیوٹی لگانے پر بچوں کی پڑھائی متاثر ہوتی ہے‘ڈیوٹی پر تعینات تمام ٹیچرز تربیت یافتہ نہیں ہوتیں،نرسنگ سکولز،این آئی ایچ،میڈیکل کالجز سمیت لیڈی ہیلتھ ورکز کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں۔درخواست میں اسلام آباد انتظامیہ،وزارت کیڈ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.