ڈائریکٹوریٹ جنرل مائنز اینڈ منرل میں معدنیات کی ایکسائز ڈیوٹی کی نیلامی
منگل 6 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
کمشنر مائنزلیبر ویلفیئر کے دفتر میں منعقدہ نیلامی میں ملاکنڈڈویژن کے معدنیات کی ایکسائز ڈیوٹی کی نیلامی کے سلسلے میں سب سے زیادہ بولی 72لاکھ سے زائد دی گئی جو کہ 16دسمبر 2016سے لے کر 30جون2017تک کے عرصے کیلئے ہو گی۔اس سلسلے میں مزید کاروائی و منظوری کیلئے کمشنر مائنز لیبر ویلفیئر اپنی سفارشات پر مبنی رپورٹ سیکرٹری معدنیات کو ارسال کرے گاجس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔نیلامی میں ٹھیکداروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس میں متعلقہ محکمہ جات کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.