پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،7جائزہ رپورٹس کی منظوری

بدھ 7 دسمبر 2016 17:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں7جائزہ رپورٹس کی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرمحمد شاہد کمال،پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر، پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت، پروفیسرڈاکٹرمحمد فخر الحق نوری،پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبین، پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی،پروفیسر ڈاکٹرخالد حسین ، پروفیسر ڈاکٹر اقبال چاولہ، ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی، چیئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹرکنول امین اور ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :