پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک نے پریکٹس میچ میں عامر کیبلز اور جنرل اختر عبدالرحمن کلب کو ہرا دیا
بدھ 7 دسمبر 2016 20:03
(جاری ہے)
محمد انعام نے 12 رنز دیکر 2 ، شکیل بھنڈارہ 21 رنز دیکر 3 اور محمد فیضان نے 14 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ دوسرے میچ میں کوآپریٹو بینک 35 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے مبین حمید 70 ، طارق محمود 45 ، امیر حمید 78 اور اظہر وحید نے 42 رنز بنائے۔ تیمور نے 48 رنز دیکر 3 اور حافظ امیر نے 45 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جنرل اختر عبدالرحمن کلب نے 35 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 264 رنز بنا سکی۔ ولید مبین 82 ، احمد 34 نعمان شوکت 42 اور حمزہ مبین نے 18 رنز بنائے۔ شکیل بھنڈارہ نے 34 رنز دیکر 5 ، اسد علی 39 رنز دیکر 3 اور امیر حمید نے 22 رنز دیکر ایک کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.