متحدہ عرب امارات:گھریلو خادمائیں ناروا سلوک کی بناء پر مالکان کی شکایت کرنے سے خوفزدہ۔
جمعرات 8 دسمبر 2016 13:37
متحدہ عرب امارات :(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار،08دسمبر،2016) گھریلوملازمین کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے غیر منصفانہ اور ناروا سلوک کی بناء پر بہت سی خواتین شدید ذہنی دباؤ اور پریشانی کا شکار نظر آتی ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں مختلف خواتین کے ساتھ کیے جانے والے انٹرویوز میں یہ بات پتہ چلی ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں سے 19گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے ۔
اس کے باوجود انہیں بہت کم تنخواہ ملتی ہے ۔اس حوالے سے ایک انڈونیشیا کی ملازمہ نے بتایا کہ اسے صبح چھ بجے سے رات ایک بجے تک مسلسل پانچ بچوں کو سنبھالنا پڑتا ہے اور سونے کیلیے بھی وقت بہت کم ملتا ہے ۔اتنے مشقت طلب کام کے باوجود اسے ہفتے میں ایک دن کے لیے بھی چھٹی میسر نہیں ہے۔ اسی حوالے سے ایک فلپائن کی ملازمہ کا یہ کہنا تھا کہ وہ ایک اماراتی شخص کے گھر میں کام کرتی ہے اور کم تنخواہ کے باوجود وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہے کیونکہ اس اماراتی گھر کے مالک نے اسے یہ کہا رکھا ہے کہ اگر تم نے اس کے خلاف کوئی شکایت کی تو اس کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروا دے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.