طیارہ حادثہ :جاں بحق افرادکی شناخت کیلئے میتوں کوجناح ہسپتال لاہورمنتقل کیاجائیگا
ابھی تک صرف5میتوں کی شناخت ہوسکی ہے،ایک مسافر کی فنگرپرنٹس اور4کی دیگر شواہد سے شناخت کی گئی ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 دسمبر 2016 17:23
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) :پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افرادکی شناخت کیلئے میتوں کوجناح ہسپتال لاہورمنتقل کیاجائے گا۔ذرائع نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ طیارہ حادثہ میں جلنے کے باعث ناقابل شناخت میتوں کی شناخت کرہرطرح سے یقینی بنانے کیلئے مختلف لیبارٹریوں سے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
تاکہ ورثاء کے دل و دماغ میں ان کے پیاروں سے متعلق کوئی ابہام باقی نہ رہے۔
جس باعث پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افرادکی میتوں کی شناخت کیلئے جناح ہسپتال لاہورمیں ڈی این اے ٹیسٹ ہونگے۔واضح رہے ابھی تک صرف 5میتوں کی شناخت ہوسکی ہے،جن میں ایک مسافر کی فنگرپرنٹس اور4کی دیگر شواہد سے شناخت کی گئی ہے۔تاہم42افرادکی فنگرپرنٹس سے شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.