روس اورایران طالبان کی حمایت اورمدد کررہے ہیں۔افغان سینیٹ کاالزام

داعش کے مقابلے کیلیے روس نے طالبان کوہتھیاردیےہیں،ایرانی وزارت خارجہ نےاطلاعات کی تردید کی ہے۔عرب میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 دسمبر 2016 18:57

روس اورایران طالبان کی حمایت اورمدد کررہے ہیں۔افغان سینیٹ کاالزام

کابل(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) : افغان سینیٹ نے الزام عائد کیاہے کہ روس اورایران طالبان کی حمایت اورمدد کررہے ہیں،داعش کے مقابلے کیلیے روس نے طالبان کوہتھیاردیےہیں،ایرانی وزارت خارجہ نےاطلاعات کی تردید کی ہے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیاکے مطابق افغان سینیٹ نے مزید کہاکہ طالبان ارکان ایرانی شہروں مشہد،یزد اور کرمان میں موجود ہیں۔وہیں‌سے طالبان ارکان کا روس بھی آنا جانا ہوتا ہے۔ جبکہ روس نے داعش سے مقابلے کیلیے طالبان کو ہتھیاردیےہیں۔دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ نے ان تمام الزامات اوراطلاعات کی تردید کی ہے۔

متعلقہ عنوان :