پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ون سالانہ 2016ء ، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2016ء ،ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون سالانہ 2016ء ،ایم اے فائن آرٹس پارٹ ون سالانہ 2016ء ،ایم اے فرنچ پارٹ ون سالانہ 2016ء ،ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ون سالانہ 2016ء ، ایم اے فارسی پارٹ ون سالانہ 2016ء ،ایم ایس سی ٹورازم اینڈ پاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون سالانہ 2016ء ،ایم ایس سی جینڈر سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2016ء اور ایم ایس سپیس سائنس پارٹ ون سالانہ 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :