امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 8۔6 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 20:33

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 8۔6 شدت کا زلزلہ

کیلیفورنیا (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 8۔6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بڑی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلہ شمالی کیلیفورنیا کے علاقوں میں آیا ہے۔ زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :