نصیرآباد،چھترمیں فرنیٹئرکوربلوچستان کی آپریشن ،ایک ڈاکو ہلاک ،3 گرفتار،اسلحہ برآمد

جمعرات 8 دسمبر 2016 23:12

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) نصیرآباد کے علاقے چھترمیں فرنیٹئرکوربلوچستان کی آپریشن ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ذرائع کے مطابق عوامی شکایات پرسماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران چھترکے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک تین کوگرفتارکرکے انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :