چیف سیکرٹری کی محکموں میں پروکیورمنٹ سیل قائم کرنے کی ہدایت
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کی جائیں، ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز سالانہ ترقیاتی پروگرام کا باقاعدگی سے جائزہ لیں تاکہ فنڈز کے سو فیصد استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ پنشن اور محکمانہ کارروائی کے کیسسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے حکم دیا کہ تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، تمام محکمے ان کے مسائل کے حل کیلئے اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب سے مکمل تعاون کریں۔ انہوں نے محکموں کے سربراہوں کو ہدایت کی کہ عوام کی شکایات کا ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے اور پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنایا جائے۔اجلاس میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالوں کیلئے دعا بھی کی گئی۔ اجلاس میںچیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سینئرممبربورڈ آف ریونیو،مختلف محکموںکے سیکرٹریز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.