چین نے آ ئندہ برس کے لیے سماجی معاشی اہداف کا تعین کر لیا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:31
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے رہنماء اصولوں کی منظوری بھی دی گئی۔
بیان کے مطابق اگر چہ چین نے مجموعی طور پر سماجی سیاسی استحکام بر قرار رکھا ہے لیکن قومی سلامتی کے حوالے سے پیچیدہ امور کا سامنا رہا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کو اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ایک مرکزی ، یکجا ، انتہائی موثر اور قومی سلامتی کے حوالے سے مستند بااختیار راہنماء نظام سے جڑے رہنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.