جنوبی بھارت میں طوفان باد و باراں
اتوار 11 دسمبر 2016 11:40
(جاری ہے)
رپورٹوں کے مطابق جنوبی بھارت میں شدید سیلابی بارش اور طوفان میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچانے کے لئے بھارتی بحریہ نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں تاہم طوفانی ہواؤں ، سیلابی بارشوں اور سمندر میں طغیانی کے باعث ، اب تک انجام پانے والی امدادی کارروائیاں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو پا رہی ہیں۔
جنوبی خلیج بنگال کے علاقے میں شدید طوفان کے باعث ، ہولاک ، نیل اور انڈومان جزیروں میں کشتیوں اور بحری جہازوں کی نقل و حرکت اور طیاروں کی پروازیں روک دی گئی ہیں ۔انڈومان کے ڈپٹی گورنر ادیت پرکاش رائے نے کہا ہے کہ تیز ہواؤں اور سمندر میں طغیانی کے سبب سیاحوں کو بچانے کی کارروائیاں روکنا پڑی ہیں- طوفان کے باعث اس جزیرے میں موبائل سروس بھی بند ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.