تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام (آج) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے 100سے زائد جلوس نکلیں گے
مرکزی میلاد مارچ بعد نماز ظہر جمشید ٹائون جہانگیر روڈ سے نکلے گا قاضی زاہد حسین قیادت کریں گے
اتوار 11 دسمبر 2016 19:00
(جاری ہے)
اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام آج مختلف علاقوں سے سو سے زائد جلوس ،میلاد مارچ ،تقریبات کا انعقاد ہو گا ۔
مرکزی میلاد مارچ بعد نماز ظہر جمشید ٹائون جہانگیر روڈ سے نکلے گا جو مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا لیاقت آباد پھر نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہو گا ۔میلاد مارچ کی قیادت امیر تحریک منہاج القرآن کراچی قاضی زاہد حسین کریں گے جبکہ تحریک منہاج القرآن ،پاکستان عوامی تحریک ،علماء کونسل سمیت تمام فورمز کی قیادت شرکت کرے گی۔میلاد مارچ کے اختتام کے بعد شہر بھر میں محافل کا انعقاد ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.