خواجہ صاحب اچھے انسان ہیں کبھی ان کی برائی نہیں کی وہ سیاسی کلچر کو آگے بڑھانے کی بات کرتے ہیں، مولا بخش چانڈیو
خواجہ سعد رفیق ہمیشہ سیاسی لوگوں کی وکالت کرتے رہے ہیں ۔مگر خواجہ صاحب مجبور ہیں کیوں کہ وہ مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں میں سندھ کا باسی ہوں اس کی ثقافت سے ہوں ۔ حیدرآباد میرا محبوب شہر ہے ۔حیدرآباد کو مزید خوبصورت بنانے کی کوشش کروں گا
اتوار 11 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاہور پنجاب میں جو بد امنی ہے وہ سب جانتے ہیں ۔
اسلام آباد کے کئی علاقوں میں پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں ۔پنجا ب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک ہوتاہے وہ کہیں اور نہیں ہوتا۔پورے پنجاب کو بھلا کر ایک علاقے کو ترقی دی جا رہی ہے ۔پنجاب میںجو بدامنی ہے پھر بھی الزامات سندھ پرلگائے جاتے ہیں۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی کا نام نہ لیا جائے انہیں لیگی قیادت نے رونے کے لئے بھرتی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اکیلے جب بھی تبدیلی کی بات کرو گے ناکام ہو جائو گے۔انہوں نے کہا کہ میں سندھ کا باسی ہوں اس کی ثقافت سے ہوں ۔ حیدرآباد میرا محبوب شہر ہے ۔حیدرآباد کو مزید خوبصورت بنانے کی کوشش کروں گا۔کراچی سندھ کا خوبصورت شہر ہے اور ہماری جان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی لوگوں کو توڑنے کی نہیں جوڑنے کی بات کرتی ہے۔ہمیںاجتماعی سوچ کے ساتھ کام کرنے کی سوچ کو ختم نہیں ہونے دینا ہے۔ایک صحافی کہ سوال پر انہوں نے کہا کہ آپ کی آواز ہمارے محبوب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو پہنچ رہی ہے اور وہ آپ کو سنتے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.