سندھ گیمز کے ساتھ ساتھ اسپیشل اولمپکس کا انعقاد بھی کریں گے‘سردار محمد بخش مہر
پی سی بی پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ دوسرے صوبوں کے کھلاڑیوں کو بھی منتخب کرے، وزیر کھیل سندھ
منگل 13 دسمبر 2016 18:52
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ انہوں نے لاڑکانہ اور سکھر میں ہاکی ٹورنامنٹ کا ایک پلان ترتیب دیا ہے۔
جس میں ہاکی کے تمام انٹرنیشنل اور اولمپیئن کھلاڑی بھی شرکت کریں گے ہم ان اولمپیئن اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے درخواست کریں گے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سندھ کے کھلاڑیوں کی تربیت بھی کریں۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے ایشین کراٹے چیمپین شپ میں ڈبل گولڈ میڈل حاصل کرنے والی کلثوم ہزارہ اور کامن ویلتھ کراٹے چیمپیئن شپ اور یو ایس اوپن کراٹے میں گولڈ میڈل اور ایشین چیمپیئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے سعدی عباس کو بھی اس پریس کانفرنس میں مدعو کیا تھا۔کلثوم ہزارہ اور سعدی عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی کھیل سردار محمد بخش مہر نے ہمیں بلاکر نہ صرف عزت بخشی بلکہ ہر قسم کی سہولیات دینے کا وعدہ بھی کیا اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں انعامی رقم بھی دینے کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں محکمہ کھیل کی مکمل سپورٹ حاصل رہی تو ہم ملک سے باہر ہر ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کریں گے۔بعد ازاں صوبائی وزیرکھیل سردار محمد بخش مہر نے کلثوم کو ایک لاکھ جبکہ سعدی عباس کو75ہزار روپے کے انعامی چیک دیئے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.