صوبائی حکومت تمام شعبوں میں نئی ٹیکنالوجیز اپنانے پر تندہی سے کام کررہی ہے،عاطف خان
منگل 13 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو نے تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں اپنی مہارتوں اور خدمات پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمپنی پاکستان کے علاوہ افریقہ ،آئر لینڈ، اور امریکہ میں مختلف شعبوں میں جدیدترین ٹیکنالوجیزپر کام کررہی ہے اور خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت بھی اس سے استفادہ کرے ۔
صوبائی وزیر نے کمپنی کے حکام سے کہا کہ ان شعبوں سے متعلق اپنا تصوراتی خاکہ تیار کر کے بھجوائیں ۔عاطف خان نے کہا کہ ترقیافتہ دنیا کا موثر طور پر مقابلہ کرنے کے لئے نئی ٹیکنالوجیز سے لیس ہونا وقت کی ضرورت ہے انہوں نے اپنے ماتحت محکموں کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ مذکورہ کمپنی کے ساتھ مل بیٹھ کر اپنی سفارشات تیار کر کے انہیں بھیجوائیں تاکہ اس سلسلے میں پیش رفت کی جاسکے۔وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیم اور توانائی کے شعبوں کیلئے نئی ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرنے کی آج جتنی ضرورت ہے شاہد ہی کسی اورشعبے میں ہوکیونکہ ان شعبوں کی ترقی سے ہی ہمارا روشن مستقبل وابستہ ہے ۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.