گلوکار جوا د احمدکو تحر یک انصاف ‘پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا شمولیت کی دعوت دینے کا انکشاف ‘ جواد احمد کاانکار
حکومت مزدوروں کو ٹریڈ یونینز بنانے کی اجازت دے‘پوری دنیا کی طرح پاکستانی لیڈر شپ میں بھی تبدیلی آنے چاہیے‘مزدوروں اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے سیاسی پارٹی بنانا ہو گی‘موجودہ پارلیمنٹ میں غریب کے قوانین بنانے والے لوگ موجود نہیں ہیں‘امیر لوگ کبھی بھی غریبوں کیلئے قانون سازی نہیں کرینگے‘گلوکارجواد احمد کا لاہور پر یس کلب میں میٹ سے دی پر یس خطاب
منگل 13 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا ہمیں مزدوروں کے حقوق کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گئے۔پاکستان میں سٹوڈنٹ یونینز پر تو پابندی ہے لیکن سیاسی جماعتوں کے اپنے ونگز موجود ہیں ان پر بھی پابندی کیونکہ نہیں ہے۔
عمران خان سب سے زیادہ مزدوروں کی بات کرنے والے سیاسی لیڈر تھے لیکن ان کے صوبے میں مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 15ہزار ہے۔پارلیمنٹ میں مزدوروں کی تنخواہ ،سوشل سیکیورٹی اور ہیلتھ الائونس پر بات کرنے والے موجود نہیں ۔امیر لوگ کبھی بھی غریبوں کیلئے قانون سازی نہیں کرینگے۔انہوں نے مزید کہا سانحہ بلدیہ ٹائوں کے متاثرین کو جلد معاوضہ ملنے والا ہے ۔سپریم کورٹ ہر طرح کے کیس سنے کیلئے تیار ہے لیکن لینڈ ریکارڈ کا کیس آج تک نہیں سنا گیا ۔پروگرم کے آخر میں صدر لاہور پریس کلب نے جواد احمد کو پھول پیش کیے اور اعزازی لائف ممبرشپ کا سرٹیفیکٹ بھی دیا۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.