تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی خوش آئند ہے، مولا بخش چانڈیو
ہم نے پہلے ہی پارلیمانی جدوجہد کی بات کی تھی وزیراعظم کے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کی بات درست ہے،رہنما پیپلز پارٹی
منگل 13 دسمبر 2016 23:21
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ تحریک انصاف کے اسمبلی میں واپس آنے کا فیصلہ خوش آئند ہے عمران خان نے ٹھیک کہا ہے کہ نواز شریف نے غلط بیانی کی ہے وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں سچ نہیں بولا ۔
انہوں نے کہاکہ ہم نے پہلے ہی کہا تھاکہ پارلیمنٹ میں جدوجہد کرنا ہوگی اور پارلیمنٹ کے ذریعے ہی احتساب کی بات کرتے تھے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ تحریکیں چلائی ہیں اور ماریں کھائی ہیں نواز شریف تو بھاگ کر سعودی عرب چلے گئے تھے انہوں نے کہا کہ بھٹو کو عدالتی فیصلے کے ذریعے قتل کیا گیا ہمارے خلاف تلخ فیصلے ہوئے ہم نے ہر فیصلہ تسلیم کیا اور ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا آج بھی عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.