وزیر اعظم سمیت کسی بھی رکن کی پار لیمنٹ میں تقر یر پر کہیں جوابدہی نہیں ہوسکتی‘ رانا ثناء اللہ
پار لیمنٹ میں تحر یک انصاف والوں نے جتنے جھوٹ بولے اگر انکی تحقیقات شروع ہوجائے تو بات پتہ نہیں کہاں تک جائیگی ‘ سڑکوں پر شور شرابے سے تحر یک انصاف کو اقتدار نہیں ملے گا ‘کر پشن کیخلاف قوانین بھی پار لیمان میں بن سکتے ہیں قوانین کے نتیجے سے ہی عدلیہ مضبوط ہوگی ‘عمران خان کو دیر بعد ہی سمجھ آئی ہے کہ انکو پار لیمنٹ میں ہی آنا چاہیے‘ پانامہ لیک میں کہیں وزیر اعظم نوازشر یف کا نام ہی نہیں‘صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو
منگل 13 دسمبر 2016 23:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف والوں کو ایک بات سمجھ لینی چاہیے کہ سڑکوں پر شور شرابے سے اقتدار نہیں ملے گا اس لیے انکو عوام کے ووٹوں اور آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر نا پڑ یگا ۔
ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ وزیر اعظم کیلئے ضروری نہیں وہ پار لیمنٹ کے اندر ہی بیرون ملک کاروبار کے حوالے سے سب کچھ بتاتے وزیر اعظم نے جو ضروری سمجھا پار لیمنٹ میں بتادیا اب معاملہ سپر یم کورٹ میں ہے مگر جو عمران خان یہ کہتے رہے کہ پانامہ لیک میں الزامات نہیں ثبوت ہیں جب انکے ثبوت عدالت میں آئے تو عدالت نے کہا ایسے کاغذات میں پکڑوں فروخت کرتے ہیں ایسے کاغذات کی وجہ سے وزیر اعظم کو نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.