پاکستان جنوبی ایشیاء کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی بڑی منڈی ہے اور ملک میں متوسط طبقہ کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہونے سے کئی بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں، بلینڈ الیوس ٹریڈ ڈائریکٹر برطانیہ
بدھ 14 دسمبر 2016 11:06
(جاری ہے)
پاکستان میں برطانیہ کی ٹریڈ ڈائریکٹر بلینڈ الیوس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں متوسط طبقہ کی تعداد میں تیزی سے ہونے والے اضافہ کی روشنی میں کئی برطانوی کمپنیاں اور برانڈز پاکستان میں اپنے سٹورز کھولنے کی خواہشمند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائلز کی پاکستانی مصنوعات کی برطانیہ میںبڑی مانگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک برطانیہ باہمی تجارت میں وسعت کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری مصنوبہ (سی پیک) کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا منصوبہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے ‘ اکائونٹس ‘ فنانس ‘ پراجیکٹ مینجمنٹ اور آرکیٹیکچر و غیرہ کے شعبوں میں استفادہ کا خواہشمند ہے جس سے پاک برطانیہ اقتصادی تعلقات کے فروغ میں معاونت ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.