عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ
آصف زرداری کی وطن واپسی کی تاریخ ابھی طے نہیں، تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، انہیں پارلیمنٹ کا 30سال کا تجربہ ہے، وہ لفظی جنگوں اور بدتمیزی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 14 دسمبر 2016 12:57
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، انہیں پارلیمنٹ کا 30سال کا تجربہ ہے، وہ لفظی جنگوں اور بدتمیزی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، لیڈر کا ایک ایک لفظ بہت اہمیت رکھتا ہے، سیاستدان اگرکسی کوگالی دیتا ہے ۔
اس کا اپنا کردار خراب ہوتا ہے،عمران خان کوکسی مشور ے کی ضرورت نہیں وہ عقل کل ہیں۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی وطن واپسی پر خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری جلد ہی وطن واپس آئیں گے لیکن ان کی وطن واپسی کی تاریخ ابھی طے نہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.