گوادر بندر گاہ میں چین کی سرمایہ کاری نے پاکستان کو بین الا قوامی طاقتوں کی صف میں کھڑا کر دیا ‘مولانا عبدالغفور حیدری
منصوبہ کی تعمیر مکمل ہونے سے عوامی جمہوریہ چین ، افغانستان ، ایران اوردوسرے ایشائی اور دوسرے ممالک سے تجارت کی راہیں کھل جائینگی
بدھ 14 دسمبر 2016 16:05
(جاری ہے)
انہوں نے جمعیت العمائے اسلام( فضل الرحمن گروپ) کے مقامی کارکنوں سے یہاں خطاب کرتے ہوئے کیا اور مزید کہا کہ اس منصوبہ کی تعمیر مکمل ہونے سے عوامی جمہوریہ چین ، افغانستان ، ایران اوردوسرے ایشائی اور دوسرے ممالک سے تجارت کی راہیں کھل جائینگی اور پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی جس سے صوبہ بلوچستان، سندھ ، پنجاب اورخیبر پختونخواہ کو فائدہ ہوگا ۔
گوادر بندر گاہ میں چین کی سرمایہ کاری نے پاکستان کو بین الا قوامی طاقتوں کی صف میں کھڑا کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جمعیت العمائے اسلام 2018کے انتخابات میں ایک قوت بن کر ابھرے گی صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہماری حکومتیں ہونگی کیونکہ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ناکام ہوچکی ہے بعد ازا رحیم یار خاں روانہ ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.