نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ اے ڈی خواجہ
سندھ پولیس نے سی پیک منصوبے کو محفوظ بنانے کے لئے آرمی کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی جی سندھ
بدھ 14 دسمبر 2016 16:40
(جاری ہے)
بدھ کو کراچی میں شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ خطے کی ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، سندھ پولیس نے سی پیک منصوبے کو محفوظ بنانے کے لئے پاکستان آرمی کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں1100 سے زائد سابق فوجی اہلکاروں کو سی پیک کی سیکیورٹی کے لئے شامل کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ سندھ پولیس میں ہونے والی بھرتیاں میرٹ پر ہو رہی ہیں، اس سے قبل وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں میں انعامات تقسیم کئے ۔ایلیٹ کورس کے 31 ویں اور اگلیٹ کورس کے 33 ویں بیج کے پاس آئوٹ ہونے والے میں 707 اہلکاروں سمیت آرمی ریکروٹ کورس کے 384 جوانوں نے حصہ لیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.