جنیدجمشیدکی نمازجنازہ نورخان ایئربیس پراداکردی گئی
جنیدجمشیدکے جسدخاکی کوقومی پرچم میں لپیٹاگیا،گارڈآف آنربھی دیاگیا،پاک فضائیہ کی جانب سے جنیدجمشید ایئرفورس فیملی کاحصہ قرار،نمازجنازہ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل سہیل امان،مولاناطارق جمیل ودیگراہم شخصیات نے شرکت کی۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 17:25
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) :معروف نعت خواں جنیدجمشیدکی نمازجنازہ نورخان ایئربیس پراداکردی گئی ہے،جنیدجمشیدکے جسدخاکی کوقومی پرچم میں لپیٹاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل سہیل امان ،مولاناطارق جمیل سمیت مذہبی،سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ نورخان ایئربیس پرجنیدجمشیدکوگارڈآف آنربھی پیش کیاگیا۔
مزیدبرآں پاک فضائیہ کی طرف سے جنیدجمشیدکوایئرفورس فیملی کاحصہ قراردیاگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق معروف نعت خواں جنیدجمشیدکی میت کراچی روانہ کرنے سے قبل مرحوم کی نمازجنازہ نورخان ایئربیس پراداکردی گئی ہے۔جنیدجمشید کےوالد ایئر کموڈورجمشید اکبر پاک فضائیہ کےوارویٹرن تھے۔مرحوم جمشیداکبرنے ایئرفورس کے ساتھ پاکستان نیوی میں بھی خدمات انجام دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.